the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
سعودی،6اکتوبر(ایجنسی) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام کے شہر حلب میں زخمی بچوں کو نکالنے کے لیے "یو ایس سیریئن میڈیکل سوسائٹی" کے تعاون سے لازمی اقدامات کرے گا۔ اعلان کے مطابق سعودی عرب ان بچوں کو جن کی تعداد 150 ہے ترکی میں سرحدی ہسپتالوں میں علاج کی فراہمی کو



یقینی بنائے گا اور ضرورت پڑنے پر بچوں کو مملکت کے اندر مناسب ہسپتالوں میں منتقل بھی کیا جائے گا۔

سعودی عرب نے حلب اور اس کے پڑوسی علاقوں میں ہسپتالوں میں مطلوب سینے کے ایکس رے کی مشینیں فراہم کرنے کی بھی ذمہ داری لی ہے۔ ان تمام امور کا اعلان نیویارک میں اقوام متحدہ کے لیے سعودی عرب کے مستقل وفد کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.